بنگلورو18؍جولائی(ایس او نیوز) cمغربی زون میں آنے والے چامراج پیٹ، جئے نگر ، بسونگڈی ، بنشنکری اور کمار سوامی لے آؤٹ ٹریفک پولیس تھانوں کی حدود میں آج صبح سات بجے سے چلائی گئی اس مہم کے دوران 180 آٹو رکشاؤں کو ضبط کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس گریش نے اپنے ایک اخباری بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں آٹو ڈرائیوروں پر باضابطہ مقدمے درج کئے گئے ہیں۔